ٹک ٹاکر سے دست درازی. 71 سالہ بزرگ رہا

Spread the love

لاہور۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹک ٹاکر خاتون سے دست درازی کے الزام میں زیر حراست 71 سالہ بزرگ کو رہا کر دیا گیا سی آئی اے پولیس نے 71 سالہ وزیر خاں کو ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم سے دست درازی کے الزام میں شاہدرہ سے گرفتار کیا تھا معمر شخص کے بیٹے کا کہنا تھا کہ والد بیمار ہیں اور 14 اگست کو گھر پر ہی موجود تھے لیکن پھر بھی پولیس نے انہیں گرفتار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے