حب/اسسٹنٹ کمشنر حب لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد احمد ظہیر نے امام بارگاہ اکرم کالونی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سیکیورٹی سمیت صفائی ستھرائی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر میونسپل کارپوریشن حب کے انجینئر عزیز زہری نے امام بارگاہ اکرم کالونی اور جام کالونی میں صفائی ستھرائی سمیت کئیے جانے والے انتظامات کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیفٹیننٹ (ر) محمد احمد ظہیر کو تفصیلی بریفننگ دی: