حب۔۔ اسسٹنٹ کمشنر حب لیفٹیننٹ (ر) محمد احمدظہیر نے ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کے ہمراہ امام بارگاہ الحسینی جام کالونی کادورہ کیا محرم کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا جائز لیا دسویں محرم کے جلوسوں کے روٹ کا معائنہ کیااس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حب نے مجالس کے جلوسوں کے منتظمین سے بھی ملاقات کی،