حب ۔ ایڈیشنل ایس پی لسبیلہ کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی اکرم کالونی میں مجلس کے دوران سیکورٹی کا جائزہ لیا اس موقع انچارج سی آئی اے حب قادر شیخ ، سب انسپکٹر نعیم خلجی بھی ان کے ہمراہ موجود ہے . ایڈیشنل ایس پی لسبیلہ کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی نے کہا کہ سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے رہے مجالس کے لئے سیکورٹی کے بہتر انتظامات کئے گئے ایڈیشنل ایس پی مجلس کے منتظمین سے ملاقات ان سے بھی سیکورٹی کے حوالے سے معلوم کیا انہوں سیکورٹی کے انتظامات کو مطمئن بخش قرار دیا ۔