بلدیہ ٹاؤن میں لوڈنگ ٹرک میں بم دھماکاا 11 افراد جاں بحق”

Spread the love

کراچی ۔۔تفصیلات کے مطابق کراچی بلدیہ ٹائون کے علاقے مواچھ گوٹھ میں منی ٹرک پر دھماکے کے نتیجہ میں 11 افراد جانبحق ہو گئے ایس پی بلدیہ کے مطابق حملے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 8 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جانبحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں گاڑی میں بیس سے پچیس افراد سوار تھے متا ثرہ خاندان شادی کی تقریب سےواپس آرہےتھے واقعے کے بعد منی ٹرک کےڈرائیورکوحراست میں لےلیاہے بم ڈسپوزل اسکواڈ جائے حادثے پر موجود تحقیقات جاری وزیراعلیٰ نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کی بھرپور مدد اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے