بلوچستان عوامی پارٹی شمولیت پروگرام

Spread the love

ڈاکٹر عطاءاللہ (جنرل سیکریٹری نیشنل پارٹی خلوبِھٹ) کی سربراہی میں متعدد افراد سمیت نیشنل پارٹی سے استعفی دےکر سردار زادہ نعمت اللہ خان تمرانی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بلوچستان عوامی پارٹی میں باقاعدہ طور پر شمولیت کا اعلان کردیا۔

ڈاکٹر عطاءاللہ کی سربراہی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں سفر خان ولد کرو جان، مُلا بلوچ خان ولد نبی بخش، عبدالرحمٰن ولد کرو جان، مُلا غلام علی ولد محمد بخش،عبدالقیوم ولد نور جان ، عبدالغفار ولد عبددالقادر، عصمت اللہ ولد عبدالواحد ، سیف اللہ ولد محمد اعظم ، میر جان ولد حضور بخش، نبی بخش ولد لعل محمد، نصیر احمد ولد میر جان، ثناءاللہ تمرانی، محمد نصیر، عبدالوحید، لطف اللہ اور دیگر بھی شامل ہیں

اس موقعہ پر بلوچستان عوامی پارٹی اورناچ کی سینیر رہنماہاں اور کابینہ کے ممبرز بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے