آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے شہر پنجگور کے ضلع گچک کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کیپٹن کاشف شہید جب کہ دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق واقعے کے فوراً بعد زخمیوں کو علاج معالجے کےلیے خضدار منتقل کیا گیا