بیلہ : ملک بھر کی طرح بیلہ میں بھی یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

Spread the love

پرچم کشائی کر کے باقاعدہ تقریبات کا آغاز کیا

بیلہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے پرچم کو سلامی پیش کی
پرچم کشائی کی تقریب میں* آفیسران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ معتبرین نے شرکت کی
تقریب کے دوران فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
جشن آزادی کی تقریب میں چیفآفیسر سکندر علی ایس ایچ او بیلہ حاصل خان قمبرانی تحصیلدار بیلہ سردار نور محمد رونجھو قبائلی* شخصیت سردار عمران گلاب ایس ڈی او نواب خان انجینئر فداحسین جمیل احمد قریشی حاجی شکیل احمد بلوچ شفقت حمید کھوسہ سید زینل شاہ منشی شکیل کھوسہ انسپکٹر عبدالنبی رونجھو انسپکٹر نصر اللہ رونجھو عبدالرزاق رونجھو بیلہ پریس کلب کے صحافی قادر بخش رونجھو انور سجاد شاہجہان بلوچ اسلم رونجھو شریک تھے

پرچم کشائی کی تقریب کے اختتام پر قوم و ملک کی سلامتی خوشحالی اور کشمیری بہن بھائیوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے