حب ۔ ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی ، ایڈیشنل ایس پی لسبیلہ کیپٹن (ر) صدام حسین خاصخیلی کی ہدایت DSP سی آئی اے ملک عبدالستار رونجھو کی زیرنگرانی انچارج سی آئی اے حب قادر شیخ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے دریجی پولیس کو ڈکیت کے کیس میں مطلوب مفرور ملزم دلاور عرف شاہجہان ولد انور کو گرفتار کرلیا ۔
انچارج سی آئی اے حب قادر شیخ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کامیاب کاروائیاں جاری ہے