تصیلات کے مطابق وزراعظم عمران خان ٹوئٹ کر تے ہو ئے بتا یا ٹرین سے گرنے والے شخص کی جان بچانے پر کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو قومی اعزاز سے نوازا جا ئے گا جس نے اپنی ڈیو ٹی ادا کی ان کا کہنا تھا کہ اس نوجوان کا دکھائی دینے والا عزم قا بل تحسین ہے
یہ وہ مقام ہے جہاں فرض تقدیس سے ہمکنار ہوتا ہے۔ عوام الناس کی خدمت کے حوالے سے اس نوجوان سپاہی کے ہاں دکھائی دینے والا عزم قابلِ تحسین ہے۔pic.twitter.com/B1xozkj06a
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 19, 2021