گڈانی کے سمندر میں چار افراد ڈوب کر ہلا ک ہو گئے

Spread the love

گڈانی ۔ تفصیلات کے مطابق گڈانی کے پھوکاڑہ پیج پر چھ افراد ڈوب گئے موقع پر موجود لوگوں نے دو افراد کو بچا لیا جبکہ چار افراد جانبحق ہوگئے جانبحق ہونے والوں کی نعشیں ریسکیو اہلکاروں نے نکارل آر ایچ سی گڈانی منتقل کردی تما م افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹا ئون سے ہے جو مچھلی کا شکار کر رہے تھے کہ بے رحم سمندری موجوں کی نظر ہو گئے جانبحق ہو نے والوں کی شاخت محمد علی نظام احمد اورقادر کے نام سے ہوئی ہے جو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ہے پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لعشیں ثاکے حوالے کردیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے