ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے

Spread the love

کراچی ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ گیارہ ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 300 روپے اضافے سے 95 ہزار 165 روپے ہو گئی ہے عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 1817 ڈالر فی اونس ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے