حب بائی پاس پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک الٹنے سے تین افراد زخمی جس میں اکرام الدین ایک اکرم عمر 25 سال محمد رحیم ولد غلام عمر 25 سال زبیر والد جاوید عمر آٹھ سال ایدھی ذرائع کے مطابق تینوں زخمیوں کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا اور 8 سالا بچہ جاوید جس کو ہیڈ انجری ہوا ہے کراچی ریفر کردیا ہے