حب سٹی پولیس کی کاروائی

Spread the love

حب سٹی پولیس کی کاروائی ایسٹرن بائی پاس حب سے دو روز قبل چھینا گیا ٹینکر برآمد ایک ملزم گرفتار

حب ۔ ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی ، ایڈیشنل ایس پی لسبیلہ کیپٹن (ر) صدام خاصخیلی کی ہدایت اور ڈی ایس پی حب سرکل یونس رضا کی زیرنگرانی ایس ایچ او حب سٹی یار محمد کمانڈو کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہے ۔

ایس ایچ او حب سٹی یار محمد کمانڈو نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرکے ایسٹرن بائی پاس حب سے چھینے گئے ٹینکر برآمد کرلیا کاروائی میں ایک ملزم محمد اختر ولد احمد بخش سکنہ خانپور ضلع رحیم یار خان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
دیگر ملزمان کے گرفتاری کے لئے چھاپے مارہے جارہے ہیں ۔ گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔

ایس ایچ او حب سٹی یار محمد کمانڈو کا شہر میں جرائم ومنشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کاروائیاں جاری ہے شہر کا امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے