بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو معیشت کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کی ترغیب دے رہے ہیں وزیراعظم

Spread the love

اسلا م آباد ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لیے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔حکومت خاص طور پر گیس اور معدنیات کے شعبوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے انھوں متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ کاروبار میں آسانی یقینی بنائیں، برآمدات میں تنوع اور درآمدات کے متبادل تلاش کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے