تفصیلات کے مطابق تحصیل جھل مگسی لیویز تھانہ ھتھیاری کے حدود میں فائرنگ ایک شخص علی شیر سولنگی ہلاک ملزمان فرار جبکہ لیویز تھانہ باریجہ کے حدود گوٹھ کتھور کے مقام پہ سیاہ کاری کے الزام میں مبینہ طور بھائی نے پسٹل سے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور آشنا مسمی جاوید کو قتل کر دیا اور جائے ورارت سے فرار ہو گیا مذید تفتیش لیویز جھل مگسی کر رہی ہے.