مولانا شاہ محمد صدیقی کی قیادت میں جمعیت کی وفد نے ایس ایس پی لسبیلہ طارق الھی مستوی سے انکے آ فس اوتھل میں ملاقات کی

Spread the love

اوتھل( )جمعیت علماء اسلام ضلع لسبیلہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور تحصیل حب کے امیر مولانا شاہ محمد صدیقی کی قیادت میں جمعیت کی وفد نے ایس ایس پی لسبیلہ طارق الھی مستوی سے انکے آ فس اوتھل میں ملاقات کی وفد میں انکے ھمرا تحصیل حب کے سیکرٹری جنرل مولانا ھدایت اللہ اور تحصیل حب کے پریس سیکرٹری مفتی عبد الولی اور ضلعی پریس سیکرٹری حافظ حسین احمد مدنی شامل تھے ملاقات میں مولانا شاہ محمد صدیقی نے طارق الھی مستوی سے حب امن وامان کی صورتحال اور حب ٹریفک کی نظام اورٹریفک پولیس میں نفری بڑھانے کی حوالہ سے گفتگو کی اور اس موقع پر۔ ایس ایس پی لسیبلہ مولانا سے کھا کہ ضلع لسبیلہ میں روایتی امن کو برقرار رکھنا ھمارے فرض منصبی میں شامل ھے اس حوالہ سے کوئ کوتاھی بر داشت نھی کی جائیگی اور میرے آ فس کے دروازے بلا امتیاز ھر ایک کیلے ھر وقت کھلے ھیں کسی کے ساتھ نا انصافی نھی کی جائیگی اور ھم نے تھانوی کے نظام کو درستگی کے حوالہ سے بھت سے اقدامات کئے ھیں اور ھماری کوشش ھوگی کہ ھم نظام میں جدید دور کے تقاضوں کے بھترین لاے تاکہ جرائم پیشہ لوگوں کا گہرا تنگ ھوجاے اس موقع پر مولانا شاہ محمد صدیقی نے ضلع لسبیلہ میں ایس ایس پی لسیبلہ کی خدمات اور انکے کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی طارق الھی مستوئ جیسے باصلاحیت بلوچستان کے افسر اپنی قوم کی مزید خدمت کے کیلے مزید اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائنیگے اور بعد ازاں ایس ایس پی نے مولانا شاہ محمد صدیقی کو اوتھل آ فس کے مختلف شعبہ جات کا معائینہ کرایا اور نئ سسٹم کے حوالہ سے انھے آ گاہ آ خر میں مولانا شاہ محمد صدیقی نے آ فس میں نئ شعبہ جات کی افتتاحی دعاکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے