غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میرینز کو لے کر ایک طیارہ کابل ائیر پورٹ پہنچ گیا فوجی دستے کابل ائیرپورٹ پر سکیورٹی فراہم کریں گے جنرل ہینک ٹیلر کے مطابق کابل میں ڈھائی ہزار امریکی فوجی موجود ہیں جبکہ برطانیہ نے مزید 200 فوجی افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے برطانوی شہریوں کے افغانستان سے تیز انخلا میں مدد کریں گے