کابل میں امریکی تیارے سے گر کر جانحق ہو نے والا نوجوان کون تھا جانیے

Spread the love

کابل۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 اگست کو طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے افغانستان چھوڑنے ائیر پو رٹ کا رخ کیا اس دوران دو نو جوان امریکی تیارے C-17 کے پہیوں سے چمٹ گئے جیسا ہی جہاز ہوا میں بلند ہوا تو یہ دونوں نوجوان گر کر جانبحق ہو گئے میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں میں سے ایک شناخت افغان فٹبالر کے طور پر ہوئی ہے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے اسپورٹس اور فزیکل ایجوکیشن افغانستان نے اس با ت کی تصدیق کی ہے کہ طیارہ سے گرکر ہلاک ہلا ک ہونے والے 19 سالہ زکی انور تعلق افغان یوتھ فٹبال ٹیم سے تھا

afghan footballer zaki anwer who died in kabul airport american plane

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے