موٹروے پولیس کی جانب سے 14اگست یوم آذادی کا دن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا

Spread the love

حب//آئی جی موٹروے پولیس ڈاکٹر سیدکلیم امام اور ڈی آئی جی ویسٹ زون جاوید علی مہر کی ہدایت پرسیکٹر کمانڈر ایس ایس پی اجمل خان کھوسہ کی زیر نگرانی میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔14 اگست یوم آذادی کے دن مملکت پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی کہ اللہ پاک وطن عزیز مملکت خدادادکو ہمیشہ سبز وشاداب رکھیں اور جشن آذادی کا کیک بھی کاٹا گیا۔سیکٹر کمانڈرایس ایس پی موٹروے پولیس اجمل خان کھوسی نے کہا کہ یوم آذادی کا دن بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ریاست پاکستان کی آذادی کسی نعمت سے کم نہیں۔پاکستان ہماری پہچان اور شان ہے اور ہمیں اس پر فخر ہے اس موقع پر ،سی پی او احسان ،ایس پی او جاندار شاہ،ایس پی او محمد مدثر،ایس پی او اشتیاق احمد،پی او عاصم مرتضٰی ،پی او محمد حنیف،پی او عصمت علی،اے پی او شیرزمان،اے پی او زبیر احمدرضا،جی پی او شیرباز،جی پی اوناصر حسین،جی پی اومحمد سلیم،جی پی او امین گل،جی پی او عبدالباری،جی پی او سرماد،جی پی او گل بدین،جی پی او عبدالراحمں،جی پی او سیاب،پی جی نعیم فضل،پی جی اسدعلی،پی جی قربان اور دیگر سیول ملازمین نے بھی بھر پور شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے