مظفر گڑھ میں بچی سے مبینہ زیادتی

Spread the love

تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ایک شخص نے بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس کا کہنا ہے کہ 4 سالہ یتیم بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے بچی اپنے دادا کے گھر کھیلنے گئی تھی جہاں مہران نامی شخص نے اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ بچی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے