اورناچ ۔۔ٹریفک حادثہ

Spread the love

اورناچ: آر سی ڈی شاہراہ کراڑو کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ اور ٹرک میں تصادم خواتین بچوں سمیت 7 افراد زخمی اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو سینٹر کراڑو کے رضا کار موقع پر پہنچے دو شدید زخمیوں کو ریسکیو کرکے سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا جہاں پر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد کراچی منتقل کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے