پاکستان ہاؤس پاک سرزمین پارٹی جنوبی پنجاب 14 اگست کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سالمیت کے لئے اور چیئرمین سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی صحت اور درازی عمر کے لیے دعا مانگی گئی ممبر نیشنل کونسل صدر جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ جنرل سیکریٹری راؤ تہمور صاحب لیگل ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران چوہدری اشرف صاحب وسیم ایڈووکیٹ اور بھٹی ایڈووکیٹ اور دیگر کارکنان نے شرکت