پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان اضافہ کتنا ہوسکتا ہے جانیے

Spread the love

کراچی ،نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھیج دیں۔ سمری میں پیٹرول کے نرخوں میں 50 پیسے فی لیٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے فی لٹر، لائٹ ڈیزل آئل کے نرخوں میں ایک روپیہ فی لیٹر، اور مٹی کے تیل کے نرخ بھی ایک روپیہ فی لیٹر بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے جس کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے