تقریب سے روحانہ گل کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آذادی بہت بڑی نعمت ہے آذادی کی قدر اور احساس غلام قوموں کو ہیں ہم نے آذادی کو قائم دائم رکھنے کے لئے علم کو پروان چڑھنا ہے دنیا نے آذادی کی تحفظ اور ترقی کے منازل علم کی بدولت طے کی ہےمقررین نے کہاکہ اج ہم ایک آزاد قوم کی حیثیت سے ایک جنت نظیر خطے میں آذادی سے جی رہے ہیں تقریب کے مہمان خصوصی ڈی پی ایم بی ار ایس پی عبدالجبار کاکڑ کے پرنسپل گرائمر سکول کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنر روحانہ گل کاکڑ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ملیریا کنٹرول پروگرام ڈاکٹر عبید حریفال ایڈمن اینڈفنانس افسر صبور خان مندوخیل مانیٹرنگ افسر اسد خان بیٹنی اور بی آر ایس پی کے فیمیل ٹیم نے شرکت کی اس موقع پر بچوں نے ملی نغمے ٹیبلو اور مختلف ائٹمز پیش کئے مہمان خصوصی نے بچوں میں انعامات تقسیم کی گیئں