معروف اداکا رہ نے دین کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

Spread the love

تفصیلا ت کے مطابق معروف اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے انسٹا گرام اکائونٹ سے تمام تصا ویر دیلیٹ کردی ہیں صنم چوہدری نے ایک وڈیو بھی شئیر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا اس طریقے سے استقبال کیا ہے

ان کا کہناتھا کہ انہوں نے اداکاری چھوڑ دی ہے مداح ان کے لیے دعا کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے