بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے سردار محمد صالح بھوتانی اور سردار زادہ شہزاد صالح بھوتانی نے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ لسبیلہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ 2021-22انتخابات میں پروفیشنل اینڈ وکلاء پینل کی کامیابی پر تمام پینل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں