تفصیلا ت کے مطابق حکومت سندھ نے صوبے میں اسکول تاحکم ثانی بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے واضح رہے کہ سید مراد علی شاہ نے تعلیمی ادارے 23 اگست کے بجائے 30 اگست کو کھولنے کا اعلان کیا تھا۔