بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل کامیڈین مائیل سیمی کی تصاویر شوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ ایک شادی کی تقریب مین شریک ہیں تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کامیڈین مائیل سیمی اسٹیج پر نئے نویلے جوڑے کو پیٹرول کے 2 چھوٹے گیلن بطور تحفہ دے رہے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیل سیمی نے دُلہا دُلہن کو 5 لیٹر پیٹرول تحفے میں ان کا مقصد بھارت میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کر نا تھا
