اوتھل:: دبٸی مسجد کے قریب ہاٸیس پکپ وین گرنے پانچ افراد زخمی ہوگٸےجن میں ایک شدید زخمی ہے زخمیوں پولیس ریسپورنس سینٹر اوتھل اور لسبیلہ ویلفيئر ٹرسٹ ایدھی ایمولینس کے ذریعے DHQاوتھل لایا گیا اسپتال عملہ اور لسبیلہ ویلفيئر ٹرسٹ کے رضاکاروں نے زخمیوں کو ٹریٹمنٹ دے کر کراچی ریفیٸر کردیا