تفصیلات کے مطابق پی ایم ایل (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی تقریب لندن میں منعقد ہو ئی جس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر شریک نہیں ہو سکے تقریب میں نواز شریف اور اسحاق ڈار شریک تھے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عاشہ سیف خان سے ہوئی شادی کی تقریب کی وڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنید صفدر اور عا ئشہ کے ساتھ نواز شریف اور اسحاق ڈار اسٹج پر موجو د ہیں جبکہ جنید صفدر وڈیو کال کے ذریعے اپنی والدہ مریم نواز سے بات چیت بھی کررہے ہیں