غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے اعلا کیا ہے کہ یکم نومبر سے پرانے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے مزید فونز کے لیے سپورٹ ختم کر دی جا ئے گی صا ر فین کو آئی فونز پر واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے آئی او ایس 10 یا اس سے آگے کے آپریٹنگ سسٹمز کی ضرورت ہوگی کمپنی کے مطا بق یکم نومبر سے ہ آئی او ایس 9 پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے سپورٹ ختم کردی جا ئے گی