مشکلات کے باوجود یکساں تعلیمی نظام سے ہم ایک قوم بنائیں گے۔وزیر اعظم عمران خان

Spread the love

اسلام آباد ۔۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یکساں تعلیمی نصاب کےاجراکی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ 25سال سے میرا وژن تھاکہ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب ہو جسے لوگ ناممکن کہتے تھے ان کا کہنا تھا کہ ماضی کے نصاب کی وجہ سے معاشرہ دو حصوں میں تقسیم ہوچکا تھا۔ یکساں تعلیمی نصاب پہلا قدم ہے عمران خان نے کہا کہ اصل غلامی سے زیادہ بری ذہنی طورپر غلامی ہے غلامی کی زنجیریں توڑنا ضروری ہیں کیونکہ ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کرسکتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے