Web News HD is a web-based news channel that covers news from Pakistan and around the world, including Balochistan
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بحریہ کا ٹی 45 گوشاک طیارہ تربیتی مشن پر تھا کہ ٹیکساس کے شہر لیگ ورتھ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں طیارے کے 2 پائلٹ اور 3 شہری زخمی ہوئے حکام کے مطابق طیارہ تباہ ہونے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔