تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج 33 ویں برس کے ہوگئے ہیں ان کی سالگرہ کے موقع پر بختاور بھٹو نے بلاول بھٹو کو شوشل میڈیا انسٹاگرام پر نایاب تصاویر کا تحفہ دیا
یہ بھی پڑھیں ۔۔معروف پاکستانی اداکارہ ایک بارپھر ماں بن گئی تصویر شئیر کردی
بختاور بھٹو نے نے بلاول بھٹو زرداری کے بچپن کی تصویریں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کی