وزیراعظم عمران خان نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

Spread the love

اسلا م آباد ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے
سوشل میڈیا پر جاری بیان کہا گیا ہے کہ  چینی کمپنیوں کے سربراہان کے وفد نے عمران خان سے ملا قات کی جس میں چینی سفیر  چینی سفیر نونگ رانگ بھی موجو د تھے اعلا میہ کے مطابق وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاروں کو مراعات فراہم کی جارہی ہیں ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان چین سے صنعتی شعبے کی ترقی سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے  چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں روزگار کے مواقع ملیں گے ان کا مزید کہناتھا کہ سرمایہ کاروں کو  ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے