نیویارک ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برٹنی اسپیئرز
نے پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں انھوں نے اپنے دیرینہ دوست سیم سے منگنی کا اعلان کیا شئیر کی گئی تصویر میں برٹنی کی انگلی میں میں انگوٹھی دکھائی دے رہی ہے۔
اصغری کے مینیجر برینڈن کوہن نے بھی منگنی کی تصدیق کردی ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں کی ملاقات 2016 میں ایک
میوزک ویڈیو کے سیٹ پر ہوئی تھی
اصغری ایران کے دارلحکومت تہران میں پیدا ہوئے جسکے بعد وہ بارہ سال کی عمر میں لاس اینجلس منتقل ہوگئے تھے برٹنی اس سے قبل بھی دوبار رشتہ ازدواج سے منسلک ہوچکی ہیں انھوں نے پہلی شادی جیسن الیگزینڈر سے شادی کی تھی جو چند ماہ ہی چل سکی جبکہ دوسری شادی ڈانسر کیون فیڈرلائن سے شادی کی جن سے ان کے 2 بچے ہیں جس کے بعد ان کا 2007 طلاق ہوگیا تھا