کراچی ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق
سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی ہےجبکہ دس گرام سونے کی 86 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے جس کے قیمت 96ہزار 880 روپے ہوگئی عا لمی مارکٹ میں سونےکی قدر 7 ڈالر اضافے سے 1765 ڈالر فی اونس ہے