غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں
ایک ماہر پائلٹ نے 45 سال پرانے سیسنا طیارے کے ذریعے فضا میں بطخ کے بچے کا اسکیچ بنا دیا میڈیا رپورٹ کے مطاب فورٹ لاڈرڈیل سے مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 37 منٹ پر سیسنا طیارے کی پرواز نمبر این 8642 یو کے ذریعے اڑان بھری طیارہ 5500 سے 6800 فٹ کی بلندی پر 150 سے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرتا رہا۔ ماہر پائلٹ طیارے کے ذریعے فضا میں بطخ کے بچے کا اسکیچ ڈرا کرچکا تھا