کراچی.. تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان اوراحسن محسن خان کا گزشتہ روز ولیمہ ہو ا تقریب کی ایک وڈیو شوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے
جس میں ایک مہمان منال خان کی جڑواں بہن ایمن خان کودلہن سمجھ لیتی ہیں۔جس ایمن خان مسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں بلکہ اس کی بہن ہوں وڈیو کو شوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے
🔊 ON! Confusion is bound to happen when the bride and her sister are twins 😂@OfficialAimanK #AimanKhan pic.twitter.com/Haest47bPo
— MediaSpring PK (@MediaSpringPk) September 13, 2021