جمعیت علماء اسلام ضلع لسبیلہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور
تحصیل حب کے امیر مولانا شاہ محمد صدیقی نے آلہ آ باد یونٹ کے امیر حافظ محمد یونس لانگو اور مولانا خان محمد ساسولی کے ھمراہ آ ج مختلف مقامات پر جاکر تعزیت کی جن میں جمعیت علماء اسلام کی راھمنا وڈیرہ ولی محمد لانگو کی والدہ بابو شیخ کی بھابی اور حافظ نور احمد کے والد عبدالرازق لاسی کی والدہ کی وفات پر انکے جاکر تعزیت کی