سی آئی اے ساکران کی کاروائی

Spread the love

ایس ایس پی طارق الٰہی مستوئی کی خصوصی ہدایت پر زیر نگرانی ڈی ایس پی سی آئی اے ملک عبد الستار رونجہ انچارج سی آئی اے ساکران انسپکٹرنورالاسلام نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سب انسپکٹر ریاض حسین ھیڈ محرر سھیل عباسی ھیڈ کانسٹیبل غلام محمد ھیڈ کانسٹیبل محمد قاسم کانسٹیبل عبدالنبی نے کامیاب کاروائی کرتے ھوئے ملزم محمد اکرم ولد محمد آبرار قوم انصاری سکنہ نارتھ کراچی کو گرفتار کرکے ایک عدد موٹر سائیکلبرآمد کی ھے جو پولیس تھانہ انڈسٹریل ایریا نیو کراچی کے ایریا سے چوری شدہ ھے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفیش جاری ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے