وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں سردار عطاء اللہ مینگل ایک مدبر سیاستدان تھے صوبے کے لیے ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا للہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے