غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جہاں کورونا
وائرس کے باعث کئی لوگ بے روزگار ہوئے وہیں بھارت کی ایک یونیورسٹی سے منسلک طلبہ ایسے بھی ہیں جنھیں کورونا وبا کے دوران 8500 ملازمتوں کی پیشکش ہوئی میڈیا رپورٹ کے مطابق لولی پروفیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کو انجینئرنگ کے شعبے میں سب سے زیادہ سیلری پیکج آفر ہوا جو سالانہ 42 لاکھ روپے بنتا ہے یونیورسٹی نے اس حوالے سے سال بھر کے دوران 100 پلیسمنٹس ایونٹس کا انعقاد کیا جن میں مختلف کمپنیوں نے طلبہ کو ملازمتوں کی پیشکش کی گئ