غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا میں ہر مذہب اور ملک
میں شادی کی لیے الگ الگ رسومات ہوتی ہیں مگر کچھ ایسی سن رسومات بھی ہیں جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے ایسی ہی ایک رسم افریقا کے ملک ایتھوپیا اور صومالیہ کے وسط میں واقعے بورانا قبیلے میں ادا کی جاتی ہے جہاں دلہن کو شادی سے پہلے گنجا ہونے کے لیے کہا جاتا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق دلہن کو شادی سے پہلے لڑکیوں کو اچھا دلہا حاصل کرنے کیلئے بالوں کا بڑا حصہ منڈوا کر گنجا ہونا ہوتا ہے اس قبیلے کے لوگون کا ماننا ہے ایسا کرنے سے اسے اچھا دولہا ملتا ہے