گوادر.. جام کمال خان کی حمایت میں ریلی

Spread the love

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان عالیانی کی حمایت میں میر
وید جان کلمتی کی جانب سے کلمتی ہاؤس سے میر. عامر کلمتی , ثناءاللہ مراد ھوت جام خالد حاجی عبدالستار غنی حکیم اور ایوب کلانچی کی قیادت میں کار موٹرسائیکل ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء نےجناح مونومنٹ سے میرین ڈرائیو، مولا موسیٰ موڑ، ملافاضل چوک، سید ہاشمی ایونیو کاگشت کیا اور جاوید کمپلیکس سیرت النبی چوک پر ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کی جلسے سے بی اے پی رہنما عبدالرحمان محمد، ثناءاللہ مراد ھوت  ،حاجی عبدالستار، اور عامر کلمتی نے خطاب کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے