وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے کشمیرمیں مظالم پربھارت کےخلاف جنگی جرائم کاکیس چلانے اور علی گیلانی کی شہداقبرستان میں تدفین کا مطالبہ کردیا

Spread the love

اسلام آباد ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چیلنجزسےنمٹنےکیلئےانسانیت کی بنیادپرمتحدہونےکی ضرورت ہے کوروناوائرس،معاشی بحران اور ماحولیاتی تبدیلی دنیااس وقت ان 3بڑے بحرانوں سے گزررہی ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اب تک بڑی حدتک کوروناپرقابوپانےمیں کامیاب رہا ہے احساس پروگرام کی بدولت ڈیڑھ کروڑخاندانوں کوریلیف پہنچایاگیا عمران خان کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ سےغریب ممالک کی کرنسی پراثرپڑتاہے 9/11کےبعدکچھ حلقوں کی جانب سےدہشتگردی کواسلام سےجوڑاگیا ان کا کہنا تھا کہ 13ہزارکشمیری نوجوان کوٖغیرقانونی طورپرحراست میں لیا گیا جبکہ سیکٹروں کشمیری نوجوانوں کوماورائےعدالت قتل کیا گیا انھوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیرمیں مظالم پربھارت کےخلاف جنگی جرائم کاکیس چلایا جائے جنوبی ایشیامیں پائیدارامن کادارومدارمسئلہ کشمیرکےحل میں ہے پاکستان دیگرہمسائیوں کی طرح بھارت سےامن کاخواہش مند ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے