بھارتی میڈ یا رپورٹ کے مطابق ریاست پونے سے تعلق رکھنے والی اداکارہ ایشوری دیش پانڈے کی گاڑی پل سے ندی میں جاگری وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئیں میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ گووامیں پیش آیا بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ اپنے دوست شوبھم کے ساتھ چھٹیاں منانے گووا میں تھی اور وہ اپنے دوست کے ساتھ کہیں جارہے تھی کار میں سینٹرل لاک لگا ہونے کی وجہ سے دونوں باہر نہیں نکل پائے اور دونوں کی موت ہوگئی اداکارہ فلم ’’پری ماچے سائیڈ ایفیکٹس‘‘ کے ذریعے مراٹھی انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی تھی