کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

Spread the love


تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگو ئی کر دی ہے محکمہ موسمیا ت کے مطابق  مون سون کے مزید سسٹم ستمبر میں متعدل بارشوں کا باعث بن سکتے ہیں مون سون ہوائیں 22 ستمبر سے سندھ پر اثر انداز ہونا شروع ہوجائیں گی جس کے باعث 22 سے 25 ستمبر کے دوران  تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور بدین میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے جبکہ کراچی ، حیدر آباد، ٹھٹھہ، نواب شاہ، دادو، سکھر، خیرپور، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکار پور اور نواب شاہ میں بھی بارش ہوسکتی ہے 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے