تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے رہنما سردار عبداللہ آسکانی کی معروف سماجی رہنما یار محمد آسکانی سے ایک اہم ملاقات ملاقات میں یار محمد بلوچ نے نیشنل پارٹی کے آئین و منشور سے متعفق ہو کر بہت جلد اپنے برادری کے ساتھ شمولیت کا فیصلہ کر لیا انہوں نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلٙی بلوچستان و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدلمالک بلوچ نے اپنے دورے اقتدار میں بے شمار ترقیات کام کئے انہوں نے حب ٹاون کو کارپوریش کا درجہ دیا ہے انشااللہ آسکانی برادرز آج سے نیشنل پارٹی کا حصہ ہے۔